جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو) جنوبی افریقہ کے قانون ساز دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں گزشتہ روز ہونیوالے فائرنگ واقعے میں مرنیوالے افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
جنوبی افریقہ کی وزارت پولیس نے جمعرات کے روز بتایا کہ کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ایئرپورٹ سے صرف 4 کلومیٹر دورجنوب مغرب میں واقع گوگولیتھو کے علاقہ این وائے 79 روڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کردیا اور بعد ازاں ایک گاڑی میں جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے جبکہ زخمی ہونیوالے 2 افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب انہیں علاج معالجے کیلئے طبی مرکز لے جایا جا رہا تھا۔
وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ فائرنگ سے زخمی ہونیوالے ایک اور شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایک روایتی تقریب کے دوران پیش آیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کیپ کی صوبائی پولیس نے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے اور انہیں ڈھونڈنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 315 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C