جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کیساتھ شدت پسندوں کی جھڑپ، متعدد زخمی، 3 گرفتار
👁️ 21 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کیساتھ شدت پسندوں کی جھڑپ، متعدد زخمی، 3 گرفتار
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے گاؤں گنگی خیل میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ افراد کے درمیان شدید جھڑپ جاری کے دوران متعدد افراد زخمی جبکہ 3 کو گرفتار کر لیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وانا اعظم ورسک روڈ گنگی خیل سٹاف کے قریب گاؤں کاریز کوٹ میں مشتبہ شدت پسند چھپے ہونے کی اطلاع پر آپریشن شروع کیا گیا جس کی نتیجے میں تین مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے۔
آپریشن میں دونوں اطراف سے راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور ہلکے ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے لڑائی بدستور جاری ہے۔دوسری جانب سکیورٹی فورسز اور پولیس فورس مشترکہ طورپر آپریشن کررہی ہیں۔
عسکری ذرائع کے مطابق آپریشن میں حصہ لینے والے فورسز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد حاصل ہے اور شدت پسند عناصر گھرمیں محصورہوگئے فورس کی پیش قدمی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2244 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C