جنوبی وزیرستان سے اغوا ہونے والے قبائلی رہنما کی لاش برآمد
👁️ 36 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان سے اغوا ہونے والے قبائلی رہنما کی لاش برآمد
میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے سرکردہ قبائلی رہنما ملک شاہ جہان عبدالائی کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن لدھا کی تحصیل مکین میں گزشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے سرکردہ قبائلی رہنما ملک شاہ جہان عبدالائی کو اولڈ مکین کے علاقہ دشکہ کے مقام پر گاڑی سے آتار کر اغواء کرکے نامعلوم مقام کی جانب لے گئے تھے۔ آج الصبح اسکی لاش قریبی ویرانے سے برآمد ہوئی۔
ادھر جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین کے علاقے سے ایک اور نوجوان کی لاش بر آمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق
نوجوان کی شناخت محمد دین ولد نور رحمن کے نام سے ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 252 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C