28/March/2025

جنوبی وزیرستان سے ڈاکٹر حسین وزیر کو اغوا کے بعد ہلاک کر دیا گیا

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان سے ڈاکٹر حسین وزیر کو اغوا کے بعد ہلاک کر دیا گیا

جنوبی وزیرستان سے ڈاکٹر حسین وزیر کو اغوا کے بعد ہلاک کر دیا گیا

وانا (ل و) صوبہ خیبر پختو خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈاکٹر حسین وزیر سلورخیل کو اغوا کر کے ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکٹر حسین شام کے وقت تحصیل برمل کے اعظم ورسک بازار سے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انھیں اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اغوا کے بعد ڈاکٹر حسین کو ہلاک کر دیا گیا۔ تاحال کسی گروپ یا تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C