جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ، 3 پولیس افسران سمیت 4 افراد ہلاک، 31 زخمی
👁️ 223 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ، 3 پولیس افسران سمیت 4 افراد ہلاک، 31 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا رستم بازار میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس سب انسپکٹرز سمیت چار افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ڈیلی اردو کے مطابق دھماکہ لوئر وانا کے مصروف رستم بازار میں ہوا، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں راہگیر بھی زخمی ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں کئی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں میں چار سب انسپکٹرز شامل تھے جن میں سے تین ہلاک ہو گئے۔
تمام زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں عام شہریوں کے ساتھ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C