جنوبی وزیرستان میں پولیس افسر پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پولیس افسر پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس افسر پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں اے ایس آئی شدید زخمی ہوگیا جبکہ پولیس افسر کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق وانا بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر زخمی ہو گیا، جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1560989561085276161?t=DGotUC8E1kNUJ105NSoCTw&s=19
پولیس کے مطابق، وانا بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اے ایس آئی آئی ولی خان پر فائرنگ کر دی جس سے اے آئی آئی شدید زخمی ہو گیا، پولیس افسر ولی خان کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔
زخمی پولیس افسر کو وانا سپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کے فوری بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5141 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C