حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، لبنانی فوج
👁️ 277 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، لبنانی فوج
بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی) لبنانی فوج نے جمعرات، 8 جنوری کو اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی سرحد اور دریائے لیطانی کے درمیانی علاقے میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، اس جنوبی علاقے کا زیادہ تر حصہ اب فوج کے کنٹرول میں ہے، تاہم اسرائیل نے اب بھی پانچ تزویراتی سرحدی پوائنٹس پر اپنا قبضہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ قبضہ حزب اللہ کی دوبارہ مسلح ہونے کی کوششوں کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔
ایک سال قبل طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت حزب اللہ کو اپنی فورسز دریائے لیطانی کے شمال میں منتقل کرنا ہیں اور اپنا فوجی ڈھانچہ ختم کرنا ہے۔ لبنانی فوج نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ سرنگوں کی تباہی اور مسلح گروہوں کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔
لبنان کے آرمی کمانڈر روڈولف ہیکل نے حکومت کو اس پیش رفت پر بریفنگ دی۔ دوسری جانب، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سعار نے ان کوششوں کو سراہا، لیکن انہیں ’’ناقابل اطمینان‘‘ قرار دیا۔
امریکہ، فرانس اور اقوام متحدہ پر مشتمل ایک کمیٹی اس جنگ بندی کی نگرانی کر رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: کرکوک میں داعش کی مبینہ کارروائی گاؤں میں داخل ہو کر شہری کو اغوا کرلیا
31/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش سے تعلق کے الزام میں مزید 3 فرانسیسی شہریوں کو عمر قید، ایک ہفتے میں سزا پانے والوں کی تعداد 10 ہوگئی
31/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بعض طاقتور قوتیں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ جاری رکھنا چاہتی ہیں، پاکستان کی سفارتی کوششوں میں مثبت پیش رفت کے اشارے
31/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، قطر کی 12 گھنٹے طویل ثالثی بھی اختلافات ختم نہ کرسکی
31/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 5 اہلکار ہلاک، لکی مروت میں 2 حملہ آور ہلاک
30/October/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور: سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
30/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26413 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15649 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11953 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9316 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7568 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5546 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C