خیبر اور شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
خیبر اور شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستانی فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد حق یار آفریدی عرف خیبرے اور گلا جان مارے گئے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دوسرے واقعے میں، سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا، معاہدے پر اپنے سابقہ مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے
27/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
محسن رضائی: تہران اجلاس علاقائی اتحاد کی تشکیل میں اہم پیش رفت ثابت ہوسکتا ہے، بیرونی مداخلت کے بغیر سلامتی پر زور
27/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں کے علاقے سردی خیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 65 سالہ شہری ہلاک، حجرے اور سولر سسٹم کو نقصان
27/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
تہران : ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کی اہم ملاقات ختم، علاقائی امن کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
27/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
اردن کے جنوبی شام پر فضائی حملے، چرچ پر حملے سے منسلک گروپوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ہلاکتوں کی اطلاعات
27/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں مسلح گروپوں کے انخلا کے لیے مشاورت کا فیصلہ، اے آر ڈی سی کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
27/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26406 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15643 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11940 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9302 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7555 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5521 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C