خیبر اور شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
خیبر اور شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک
باڑہ + میرانشاہ (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے شنکو بر قمبر خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جان محمد نامی شخص ہلاک ہوگیا۔
فائرنگ کا دوسرا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے خیسور میں پیش آیا جس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پوسٹ گریجویٹ کالج میرانشاہ کے سابق صدر خان دراز وزیر ہلاک ہوگئے۔
پولیس کی اب تک کی تفتیش کے مطابق دونوں واقعات میں مقتولین کو 30 بور پستول سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ واقعے کے بعد موٹر سائیکل سوار حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5215 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C