خیبر: باڑہ میں سپیرا ڈیم چوکی پر حملہ، دو ایف سی اہلکار زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
خیبر: باڑہ میں سپیرا ڈیم چوکی پر حملہ، دو ایف سی اہلکار زخمی
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں فرنٹیئر کور کی چوکی پر حملے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1585164578924933121?t=YkdmtbP3iVKeXOjPFg0hpA&s=19
مقامی اہلکاروں نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات گئے پیش آیا۔
اہلکاروں کے مطابق نامعلوم افراد نے رات کے وقت سپاہ میں سپیرا ڈیم کے قریب قائم چوکی پر حملہ کیا جس کے بعد کافی دیر تک دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ میں دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملہ آوروں کے نقصان کا علم نہیں ہو سکا۔
حملے میں زخمیوں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا جہاں دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
دوسری جانب حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C