خیبر: جمرود میں فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، میجر ہلاک، 3 دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
خیبر: جمرود میں فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، میجر ہلاک، 3 دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور سے ملحقہ قبائلی ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان بدھ کی شب ہونے والی جھڑپ میں فوج کے ایک میجر میاں عبداللہ ہلاک ہو گئے ہیں۔
Another Pakistani Major killed in clashes with militants, this time in Jamrud, Khyber. TTP claims responsibility. #Pakistan https://t.co/6jshRs6v2Z
— FJ (@Natsecjeff) July 6, 2023
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے جمعرات کو ایک بیان میں جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کی ہلاکت یا زخمی ہونے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا البتہ تین دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
Pakistani Taliban (TTP) confirmed the militants killed an army officer Major Abdullah and wounded four soldiers in repelling a security forces attack in Khyber tribal district last night and killed a police constable in a separate incident in the same district. https://t.co/10FrPGfcY7
— Abd. Sayed ترمذی سادات (@abdsayedd) July 6, 2023
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ دہشت گردوں کے فرار کے راستوں کو روکنے کے لیے ناکہ بندیوں کا کام جاری تھا کہ اس موقع پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے اس تبادلے میں 33 سالہ میجر میاں عبداللہ شاہ ہلاک ہوئے جن کا تعلق کوہاٹ سے بتایا جاتا ہے۔
کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے جمرود میں فورسز سے جھڑپ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
افغانستان سے ملحقہ اس قبائلی ضلع میں وزیرستان اور باجوڑ کی طرح دہشت گردی اور تشدد کے واقعات میں اضافہ مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ایک روز قبل ہی شمالی وزیرستان میں ایک مبینہ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی سے ٹکرا دی تھی جس کے نتیجے میں تین اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 332 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C