05/May/2019

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا

👁️ 90 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا

باڑہ (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق محسود سکاؤٹس نے علاقہ شین کمر میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران برآمد کئے گئے اسلحہ میں راکٹ لانچر، پائپ بم، مارٹر گولے اور کارتوس سمیت دیگر دھماکہ خیز مواد شامل ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C