خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
باڑہ (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات برقمبرخیل سرکی کمر میں قیمت خان نامی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں شفیع اللہ، نسیم خان، خیال زار اور زرمین گل آفریدی شامل ہیں۔
زخمی اہلکاروں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
زرمین گل نامی پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔
حکام نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ جبکہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دہشت گرد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5158 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C