خیبر: وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 فوجی اور 2 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 فوجی اور 2 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی
راولپنڈی (ش ح ط/ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
A Pakistani soldier has been reportedly killed in Tirah valley in a cross-border militant attack from Afghanistan. There are also reports of 3-4 militants being injured in retaliatory gunfire by Pakistani forces. #Pakistan https://t.co/xci6ST0Iz1
— FJ (@Natsecjeff) April 25, 2023
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، مقابلے میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 سپاہیوں وقاص علی شاہ اور باسط علی نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 477 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 288 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 333 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8871 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4657 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3492 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2489 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1933 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C