25/September/2022

خیبر: وادی تیراہ میں ہیلی کاپٹر سے کارروائی

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر: وادی تیراہ میں ہیلی کاپٹر سے کارروائی

خیبر: وادی تیراہ میں ہیلی کاپٹر سے کارروائی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک ہیلی کاپٹر سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مقامی صحافی عزت گل آفریدی نے بتایا کہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے وادیٴ تیراہ کے دورے کے موقعے سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر سے لگ بھگ 15 گولے سیکیورٹی الرٹ کے طور پر فائر کیے گئے۔

سرکاری طور پر اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C