خیبر پختونخوا: تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 506 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی
تورغز (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ضلع تور غر میں 2 گھروں پر آسمانی بجلی گر گئی، جس کے باعث 3 گھر تباہ ہوگئے جبکہ مکانات گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مکانات کے ملبے سے 14 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر بٹ گرام سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملبے تلے دبے دیگر افراد کی تلاش کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4803 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2983 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C