خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ 219 آپریشنز میں 25 دہشت گرد ہلاک، 44 دہشت گرد گرفتار
👁️ 35 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ 219 آپریشنز میں 25 دہشت گرد ہلاک، 44 دہشت گرد گرفتار
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں رواں سال جنوری میں دہشت گردوں اور بھتہ خوروں کے خلاف 219 آپریشن کیے گئے۔
پشاور سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) دستاویز کے مطابق آپریشنز کے دوران 44 دہشت گردوں کو گرفتار اور 25 کو ہلاک کیا گیا اور دہشت گردی کے واقعات میں 94 کیس رجسٹر ہوئے۔
دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ دہشت گردی کے 44، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے 3، 3 کیس رجسٹر ہوئے۔
اغواء برائے تاوان کے دو جبکہ ٹیرر فنانسنگ کے ایک کیس میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے۔ سی ٹی ڈی نے درج مقدمات میں نامزد 44 افراد کو ٹریس کیا۔
دستاویز کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 71 کلو گرام بارودی مواد تحویل میں لیا گیا۔
دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا میں 12 دستی بم، 109 بندوقیں اور پستولیں برآمد کی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3428 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C