خیبر پختونخوا: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، شہری زخمی
👁️ 57 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، شہری زخمی
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بھرے بازار میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔
#Pakistan: A cop was shot dead and a civilian was injured near the Meezan Bank in Tank district, Khyber Pakhtunkhwa province. https://t.co/hBD9duTiOo
— ???? (@cozyduke_apt29) August 23, 2023
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ نجی بینک میزان کے مین گیٹ پر کی گئی جس کی زد میں آکر پولیس کانسٹیبل ریاض گل ہلاک جبکہ ضیا الدین نامی ایک شہری زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس اہلکار کی لاش اور زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد جمع کرنے کے ساتھ وہاں موجود افراد سے بیان لیے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگا کر تلاشی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور انہوں نے دکانیں بند کردیں۔ پولیس نے فرار ہونے والے مسلح افراد کی تلاشی کیلئے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہم واقعے کو ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4649 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C