خیبر پختونخوا: ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 120 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
ہنگو (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سڑک کنارے نصب 10 کلو گرام وزنی اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا۔
حکام کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کے باعث ممکنہ بڑی تباہی ٹل گئی۔
ڈی پی او ہنگو کے مطابق خیساری کے علاقے میں بم ڈسپوزل یونٹ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بم کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنایا۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ علاقے میں سکیورٹی بھی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیلی فضائی حملے میں لبنانی فوج کا بریگیڈیئر جنرل سمیت 3 اہلکار ہلاک
07/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
پنجاب: ڈیرہ غازیخان خان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کا شیڈو گورنر عمر معاویہ ہلاک
07/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
پوٹن کا زیلنسکی سے ملاقات سے انکار، یوکرین نے روس پر نئے حملے کر دیے
07/June/2026 👁️ 257 بار دیکھا گیا
پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
07/June/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
07/June/2026 👁️ 426 بار دیکھا گیا
کرغزستان: دہشت گردی کیخلاف مشترکہ تعاون وقت کی ضرورت ہے، پاکستان
07/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8800 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4494 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3219 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2382 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2066 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1872 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C