10/September/2023

خیبر چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی

👁️ 79 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی

خیبر چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی

باڑہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے جبکہ ہلاک اہلکار کی لاش کو پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکار سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C