دو سال بعد ایران میں پہلی سر عام پھانسی دیدی گئی
👁️ 51 بار دیکھا گیا
دو سال بعد ایران میں پہلی سر عام پھانسی دیدی گئی
تہران (ڈیلی اردو/این این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کریک ڈائون کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے باعث میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے مرتکب شخص کو سر عام پھانسی دی۔ دو سال میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سر عام پھانسی ہے۔
حکم یک مرد تبعه کشور #پاکستان بهنام سراجالحق صدیقی که با اتهام «مشارکت در #قتل عمد» به #قصاص نفس (#اعدام) محکوم شده بود، در زندان مرکزی #شیراز به اجرا درآمد.https://t.co/TciUh8obCf pic.twitter.com/S1af8Ck7Ca
— Iran Human Rights (IHR NGO) (@IHRights) July 27, 2022
ناروے میں قائم نارویجن ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (این جی او) نے ایران کے سرکاری میڈیا کی اطلاع کی بنیاد پر کہا کہ کارکن ایمان سابزکار جسے فروری 2022 میں جنوبی ایرانی شہر شیراز میں ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ جائے وقوعہ پر صبح سویرے پھانسی دی گئی۔
جولائی کے شروع میں ایرانی سپریم کورٹ نے ان کی سرعام سزائے موت کی توثیق کی تھی۔
تنظیم کے ڈائریکٹر محمود امیری مقدم نے کہا کہ عوامی مقامات پر اس وحشیانہ سزا کو دوبارہ شروع کرنے کا مقصد لوگوں کو ڈرانا اور ان پر خوف کی دھاک بٹھانا ہے تاکہ وہ ڈر کر احتجاج نہ کرسکیں۔
#FaranakBeheshti is the second woman hanged in #Iran today. Also she was charged with murdering her husband. The discriminatory laws and traditions must take part of the responsibility for these tragedies https://t.co/D3xjdwHJWb
— Mahmood Amiry-Moghaddam (@iranhr) July 27, 2022
انسانی حقوق گروپ کا کہنا تھا کہ ایران قرون وسطی کے دور کی یاد تازہ کررہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3282 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C