دہشت گردی کا خطرہ: پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل، 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل
👁️ 63 بار دیکھا گیا
دہشت گردی کا خطرہ: پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل، 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل
لاہور (ڈیلی اردو مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کردی گئی۔ پنجاب میں 2298 افغان تربیت یافتہ افراد موجود ہیں۔
سی ٹی ڈی ریکارڈ کے مطابق پنجاب میں 2298 افغان تربیت یافتہ نوجوان موجود ہیں، مقامی طور پر عسکریت پسندی کی تربیت لینے والے 1566 نوجوانوں کی نشاندہی بھی کرلی گئی، افغان جیلوں سے رہا ہو کر آنے والے 540 افراد کی نگرانی شروع کردی گئی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لسٹ میں گوانتانامو بے جیل سے رہائی پانے والے 22 افراد کو بھی شامل کرلیا گیا ہے جبکہ شام سے واپس آنے والے 65 افراد بھی کو واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ 753 عسکریت پسندوں کو واچ لسٹ میں شامل کیا گیا۔
دوسری جانب حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ واچ لسٹ میں شامل کیے گیے افراد کسی نہ کسی کالعدم تنظیم یا گروپ سے منسلک ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C