دہشت گرد ملک شام کا تحفظ نہیں کرینگے: امریکی صدر ٹرمپ
👁️ 115 بار دیکھا گیا
دہشت گرد ملک شام کا تحفظ نہیں کرینگے: امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر نے کہا ہے کہ دشمن بشار الاسد کے ملک یا دہشتگردوں کا تحفظ نہیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دشمن بشار الاسد کے ملک یا دہشتگردوں کا تحفظ نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بشار الاسد اور اس کا ملک شام امریکا کا دشمن ہے، اس کے ساتھ کرد تنظیمیں پی کے کے اور وائی پی جی بھی دہشتگرد تنظیمیں ہیں۔
Some people want the United States to protect the 7,000 mile away Border of Syria, presided over by Bashar al-Assad, our enemy. At the same time, Syria and whoever they chose to help, wants naturally to protect the Kurds….
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) October 14, 2019
After defeating 100% of the ISIS Caliphate, I largely moved our troops out of Syria. Let Syria and Assad protect the Kurds and fight Turkey for their own land. I said to my Generals, why should we be fighting for Syria….
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) October 14, 2019
امریکا دہشتگرد ملک شام کی سرحدوں اور کرد باغی تنظیموں کی حفاظت نہیں کرے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی کہ نپولین بونا پارٹ کا ملک فرانس، روس اور چین شام کے حفاظت کرے۔ شام میں موجود امریکی فوج اعلان کے مطابق وطن واپس آئے گی اور دوبارہ واپس خطے میں تعینات کیا جائے گا اور اس کا کام خطے کی نگرانی ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C