راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے سینئر صحافی کی تشدد زدہ لاش برآمد
👁️ 81 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے سینئر صحافی کی تشدد زدہ لاش برآمد
راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے علاقے تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں واقع ہولی فیملی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے سینیئر صحافی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی لاش کی شناخت شفاعت علی شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ صحافی کی بیٹی ہولی فیملی ہسپتال میں داخل تھی اور وہ پارکنگ ایریا میں کھڑی اپنی گاڑی سے مختلف اخبارات کو اپنی بیٹ یعنی جرائم سے متعلق خبریں اپنے لیپ ٹاپ پر بنا کر بھیجتا تھا۔
ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ صحافی بیٹی کی علالت کی وجہ سے پریشان تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں اور لاش 2 سے 3 روز پرانی ہے۔ پولیس کے مطابق ہسپتال کے مرکزی دروازے پر تعینات سیکیورٹی گارڈ سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔ ہسپتال میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد بھی حاصل کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C