روس ایران کو اہداف کی نشاندہی میں مدد دے رہا ہے، جرمنی
👁️ 176 بار دیکھا گیا
روس ایران کو اہداف کی نشاندہی میں مدد دے رہا ہے، جرمنی
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے کہا ہے کہ روس ایران کو ممکنہ حملوں کے اہداف کی نشاندہی میں معلومات فراہم کر رہا ہے اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایران کی جنگ کو یوکرین پر اپنے حملے سے توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیر نے بتایا کہ انہوں نے امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بات کی ہے اور جرمنی کا مؤقف واضح کیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا:’’پوٹن امید رکھتے ہیں کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہماری توجہ یوکرین میں ان کے جرائم سے ہٹا دے گا۔ یہ حکمت عملی کامیاب نہیں ہونی چاہیے۔ ہم واضح طور پر دیکھ رہے ہیں کہ دونوں تنازعات کس قدر آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C