روس نے یورپی یونین کے اہلکاروں کو بلیک لسٹ کردیا
👁️ 31 بار دیکھا گیا
روس نے یورپی یونین کے اہلکاروں کو بلیک لسٹ کردیا
ماسکو (ڈیلی اردو) ماسکو حکومت نے یورپی یونین کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق اِن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ قانون ساز اور انتظامی اداروں کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
بیان کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد نجی یورپی فوجی کمپنیوں کو روکنا ہے، جو دنیا کے مختلف خطوں میں سرگرم ہیں۔ قبل ازیں ای یو نے پچھلے دسمبر میں واگنر نامی ایک نجی فوجی کمپنی کے خلاف اقدامات کیے تھے، جسے روس کی ’شیڈو آرمی‘ خیال کیا جاتا ہے۔
اس گروپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مشرقی یوکرائن میں بھی کام کر رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C