سابق صدر آصف علی زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس گر گئے
👁️ 142 بار دیکھا گیا
سابق صدر آصف علی زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس گر گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نوے ہزار رہ گئی ہے۔ پمز ہسپتال کے 4 رکنی میڈیکل بورڈ کا آصف زرداری کا تفصیلی معائنہ کیا۔ میڈیکل بورڈ نے پلیٹ لیٹس معمول پر لانے کیلئے ادویات تجویز کردیں۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر کو ڈپریشن، جسمانی کمزوری کی شکایت ہے۔ سابق صدر کو گردن اور مہروں میں شدید درد کی بدستور شکایت ہے۔ دو روز میں آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس میں 20 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C