سرگودھا میں شادی کی رات دلہن جہیز کا سامان و نقدی لیکر فرار
👁️ 145 بار دیکھا گیا
سرگودھا میں شادی کی رات دلہن جہیز کا سامان و نقدی لیکر فرار
سرگودھا (نیوز ڈیسک) شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر غائب ہو گئی اور دلہا سہرا سجائے شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔
سرگودھا میں چک 69 جنوبی کے 70 سالہ محمد مصطفیٰ کی شادی 9 شمالی کی رہائشی 28 سالہ نجمہ بی بی سے ہوئی۔
عمر رسیدہ مصطفیٰ نے بتایا شادی کے لیے اس سے 70 ہزار روپے نقد کے علاوہ زیور اور دیگر سامان لیا گیا۔
مصطفیٰ نے الزام لگایا کہ شادی کی رات نجمہ نے اسے نشہ آور چیز پلائی اور اگلے روز جب اس کی آنکھ کھلی تو نجمہ جہیز کا سامان لیکر غائب تھی۔
مصطفیٰ نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ صدر میں درخواست دیتے ہوئے کہا کہ اسے ایک منظم گروہ نے پھنسایا ہے جس کے خلاف کارروائی کی جائے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کی تلاش شروع کردی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 299 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3415 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C