12/December/2021

سری نگر: بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سری نگر: بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

سری نگر: بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر پرویندر سنگھ بھارتی فوج میں کمپنی کمانڈر تھے اور اس نے اے کے 47 رائفل سے خود کو گولی مار لی۔

رپورٹس کے مطابق 2007 سے مقبوضہ وادی میں خودکشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 524 ہو گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C