01/October/2023

سعودیہ و اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکا

👁️ 69 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سعودیہ و اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکا

سعودیہ و اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ میرے خیال میں فریقین نے بنیادی فریم ورک بنا لیا ہے، جس پر ہم سب آگے بڑھ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام پیچیدہ نوعیت کے معاملات کی طرح ہر فریق کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔

جان کربی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر ایک کو کچھ چیزوں پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C