سوات: جرگے کی مداخلت پر ڈی ایس پی مٹہ زخمی حالت میں بازیاب
👁️ 27 بار دیکھا گیا
سوات: جرگے کی مداخلت پر ڈی ایس پی مٹہ زخمی حالت میں بازیاب
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کی شمالی پہاڑی وادی سوات اور وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے آبائی علاقے مٹہ میں گزشتپ روز عسکریت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے پولیس افسر کو اہلکاروں سمیت منگل کی صبح مبینہ دہشت گردوں سے زخمی حالت میں بازیاب کرا لیا گیا۔
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ڈی ایس پی کی بازیابی کے بدلے مبینہ عسکریت پسندوں کو محفوظ راستہ دیا گیا۔
سوات پولیس کے جاری کردہ مختصر بیان کے مطابق ڈی ایس پی پیر سید کو زخمی حالت میں بازیاب کرکے سیدو شریف کے مرکزی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C