سوات: مینگورہ میں بنڑ چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی
👁️ 40 بار دیکھا گیا
سوات: مینگورہ میں بنڑ چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی
سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مینگورہ میں بنڑ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات 4 بجے دہشت گردوں نے مینگورہ میں بنڑ پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ کیا، جس سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
دونوں زخمی پولیس اہلکاروں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، دوران علاج رحمان اللہ نامی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دوسرا زخمی اہلکار ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ پولیس کی مزید نفری بنڑ چوکی پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2132 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C