سوات میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شدت پسند ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شدت پسند ہلاک
سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے منگلور میں سی ٹی ڈی پولیس پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک مبینہ شدت پسند مارا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1573173433915015168?t=VkxtilAXCCwZa1OoB3xThw&s=19
پولیس حکام کے مطابق منگلور میں سی ٹی ڈی پولیس اور پاک فوج کی سپیشل فورسز مشترکہ سرچ آپریشن کر رہے تھے، دوران آپریشن عسکریت پسندوں نے اُن پر فائرنگ کر دی۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ عادل زیب نامی شدت پسند مارا گیاجبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔
شدت پسند عادل زیب فورسز کو دہشت گردی کے 3 مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C