سوات میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور مارے گئے
👁️ 58 بار دیکھا گیا
سوات میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور مارے گئے
سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا سیاحتی ضلع سوات کے علاقے بازخیلہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں 2 اہلکار زخمی جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
اس سلسلے میں ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ تحصیل مٹہ کے علاقے باز خیلہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی، جس سے سب انسپکٹر نور ولی شاہ سمیت 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C