سوڈانی صدر کا پتلون میں پیشاب نکل گیا، ویڈیو شیئرکرنے پر 6 صحافی گرفتار
👁️ 165 بار دیکھا گیا
سوڈانی صدر کا پتلون میں پیشاب نکل گیا، ویڈیو شیئرکرنے پر 6 صحافی گرفتار
خرطوم (ڈیلی اردو) جنوبی سوڈان کے صدر کی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والی 6 صحافیوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
El gobierno de Sudán del Sur arresta a al menos 6 periodistas sudaneses que filmaron al presidente, Salva Kiir Mayardit, orinándose en directo en la televisión nacional. https://t.co/WX4HXtLntV
— Wall Street Wolverine (@wallstwolverine) January 7, 2023
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں قائم میڈیا واچ ڈاگ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جی) کے مطابق سرکاری تقریب کے دوران جنوبی سوڈان کے صدر کی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیوز بنانے اور یوٹیوب پر شیئر کرنے پر حکام نے 6 صحافیوں کر گرفتار کر لیا۔
South Sudan security forces detain 6 state media employeeshttps://t.co/o1D9JABtTV
— Committee to Protect Journalists (@pressfreedom) January 8, 2023
صحافتی تنظیموں نے حکام کے مبینہ طور پر صدر سلواکِیر کے کپڑوں میں پیشاب خطا ہوتے ہوئے دکھانے پر گرفتار کیے گئے 6 صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سی پی جے نے میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی سوڈان کے سرکاری ریڈیو (ساوتھ سوڈان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن) کے عملے کو منگل کو نیشنل سکیورٹی سروس کے ایجنٹوں نے گرفتار کیا تھا۔
سی پی جے نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ زیر حراست صحافی دسمبر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج کے حوالے سے تاحال زیر تفتیش ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C