شام: حلب کے مرکزی بازار میں کار بم دھماکا، 2 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک، 30 زخمی
👁️ 40 بار دیکھا گیا
شام: حلب کے مرکزی بازار میں کار بم دھماکا، 2 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک، 30 زخمی
دمشق (ڈیلی اردو) ترک سرحد سے قریب شام کے شمالی صوبہ حلب کے ایک پُرہجوم بازار میں کاع بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکیہ کی سرحد کے قریب صوبہ حلب کے قصبے عزاز کے مرکزی بازار میں کار بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں قریبی عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ قریبی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
تاہم اب تک کسی بھی تنظیم یا گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
دھماکے کے وقت بازار میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو عید الفطر کے لیے خریداری میں مصروف تھی۔
شام میں رضاکارانہ امدادی گروپ، وائٹ ہیلمٹس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
3 civilians were killed (two children and an unidentified woman), and 5 civilians, including a child, were injured, in an initial toll after a car bomb explosion that occurred in a market in the city of Azaz, north of #Aleppo, after midnight today, Sunday, March 31.
Our teams… pic.twitter.com/DEzW1zkj6f— The White Helmets (@SyriaCivilDef) March 30, 2024
واضح رہے کہ عزاز قصبے پر ملیشیاؤں کی حکومت ہے جو ملک میں جاری خانہ جنگی میں شامی صدر بشار الاسد کی مخالفت کر رہی ہیں۔
شمال مغربی سرحدی علاقے کے اہم قصبے حالیہ برسوں میں اکثر بم دھماکوں کی زد میں رہے ہیں۔
2017 میں قصبے کے کورٹ ہاؤس کے باہر ایک کار بم دھماکے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2133 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C