18/February/2023

شام میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک، آپریشن میں 4 امریکی فوجی زخمی

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شام میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک، آپریشن میں 4 امریکی فوجی زخمی

شام میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک، آپریشن میں 4 امریکی فوجی زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شمال مشرقی شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کردیا ہے۔

ترجمان کے مطابق خمزہ الحمسی مشرقی شام میں گروپ کے نیٹ ورک کی نگرانی کر رہا تھا، سریئین ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ مل کر شام میں آپریشن کیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق کارروائی کے دوران چار امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C