شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 افسروں سمیت 4 اہلکار زخمی، 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 افسروں سمیت 4 اہلکار زخمی، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی + میرانشاہ (کاشف محمود/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلے میں حافظ گل بہادر گروپ کے کمانڈر خبیب عرف بلال سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خبیب رواں ماہ میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں بھی ملوث تھا۔ مارے جانے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
مارے جانے والے دہشت گرد آئی ڈی ایز بنانے اور شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔
شمالی وزیرستان سے نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ’دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو افسروں سمیت چار جوان زخمی ہوئے جبکہ جنہیں طبی امداد کے لیے آرمی ہسپتال میران شاہ منتقل کردیا گیا۔‘
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیس آپریشن کیا ہے جس کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افسر سمیت 4 اہلکار زخمی ہو گئے #NorthWaziristan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 19, 2022
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C