شمالی وزیرستان کے گاؤں موسکی میں ڈرون حملہ، بچوں سمیت 8 زخمی
👁️ 234 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان کے گاؤں موسکی میں ڈرون حملہ، بچوں سمیت 8 زخمی
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیب پختونخوا قبائلی کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں گاؤں موسکی میں کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک تھی، جسے فوری طور پر بنوں کے خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق حملہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران ہوا، تاہم اس بارے میں ابتدائی طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ حملہ کس جانب سے کیا گیا۔
واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں تین بچے اور دو مرد شامل ہیں، جبکہ دیگر زخمی افراد بھی مختلف عمروں کے ہیں۔ ابتدائی طبی معائنے کے بعد تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C