شکر گڑھ سے بھارتی ساختہ 10 کلو وزنی بم برآمد
👁️ 89 بار دیکھا گیا
شکر گڑھ سے بھارتی ساختہ 10 کلو وزنی بم برآمد
شکر گڑھ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے علاقے حکیم پورہ میں کھیت سے بھارتی ساختہ 10 کلو گرام وزنی بم برآمد ہوا ہے۔
سول ڈیفنس آفیسر عاصم واہلہ نے حکیم پورہ کے کھیت سے 10 کلو گرام وزنی بم برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔
عاصم واہلہ کا کہنا ہے کہ بم بھارتی ساختہ تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا اور بم کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے کہ آیا بم یہاں تک کیسے پہنچا۔
کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں نے بم دیکھ کر پولیس تھانہ نور کوٹ کو اطلاع دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26315 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15558 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7438 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C