26/March/2021

صحابہ کرامؓ کی توہین: عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

👁️ 100 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
صحابہ کرامؓ کی توہین: عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

صحابہ کرامؓ کی توہین: عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کی مقامی عدالت نے 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کی ایک مقامی عدالت میں درخواست گزار نے عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کی، جس میں مؤقف پیش کیا کہ عورت مارچ کے نام پر غیر اسلامی حرکات کی گئیں، اور عورت مارچ منتظمین نے صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کی۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے عورت مارچ منتظمین کے خلاف ایف آئی درج کرنے کا حکم دے دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C