صحافیوں کی مدد کیلئے امریکا کا ’گلوبل ڈیفیمیشن ڈیفنس فنڈ‘ قائم کرنے کا اعلان
👁️ 144 بار دیکھا گیا
صحافیوں کی مدد کیلئے امریکا کا ’گلوبل ڈیفیمیشن ڈیفنس فنڈ‘ قائم کرنے کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دنیا بھر میں ایسے صحافیوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں سچ بولنے اور کسی نا انصافی پر سے پردہ اٹھانے کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔
’یو ایس ایڈ‘ کی سربراہ سمانتھا پاور نے جمعرات کے روز اطلاع دی کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ’گلوبل ڈیفیمیشن ڈیفنس فنڈ‘ قائم کر رہی ہے، جس کے تحت متاثرہ صحافیوں کی قانونی و مالی معاونت کی جائے گی۔
امریکا کی جانب سے یہ قدم جمہوریت اور جمہوری اقدار کو فروغ دینے کے لیے اُٹھایا جا رہا ہے۔
دوسری جانب اس کے ناقدین وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جنہیں امریکی راز فاش کرنے کی وجہ سے وسیع تر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C