صوبائی دارلحکومت میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی
👁️ 98 بار دیکھا گیا
صوبائی دارلحکومت میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی، شہادت کی اطلاعات، ایک گھر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری، ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہونے پر شہری علاقے میں واقعہ ایک گھر کا گھیراو کیا۔ اس دوران گھر میں موجود دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی جس کے باعث ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق گھر میں 7 سے 8 دہشت گرد موجود ہیں۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C