26/August/2023

طالبان نے زیرحراست صحافی کو ایرانی سفارتخانے کے حوالے کردیا

👁️ 128 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
طالبان نے زیرحراست صحافی کو ایرانی سفارتخانے کے حوالے کردیا

طالبان نے زیرحراست صحافی کو ایرانی سفارتخانے کے حوالے کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں زیر حراست ایرانی صحافی کو کابل میں ایرانی سفارتخانے کے حوالے کر دیا گیا۔

ایران کی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق صحافی کو پچھلے ہفتے افغانستان سے باہر نکلتے ہوئے تحویل میں لیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق محمد حسین ولایتی دو ہفتے کیلئے قانونی طور پر افغانستان میں قیام پذیر تھا۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ طالبان نے صحافی کو حراست میں کیوں لیا تھا، محمد حسین ولایتی اب تک ایرانی سفارتخانے میں ہی موجود ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C