25/July/2022

عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر بمبار ڈرون سے حملہ

👁️ 38 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر بمبار ڈرون سے حملہ

عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر بمبار ڈرون سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو/این این آئی) عراق کی دھوک گورنری میں ترک کے فوجی اڈے بامرنی پر دو بم بار ڈرون طیاروں سے حملے کی اطلاعات ہیں۔

عراقی صوبے دہوک کے ضلع عمادیہ میں ترک بامرنی کے اڈے پر دو بمبار ڈرون سے حملہ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت عراقی کردستان میں دہوک گورنری میں ایک سیاحتی مقام کو نشانہ بنانے والے حملے کے دو دن بعد سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C