عراق پر حملہ امریکا کی سب سے بڑی غلطی تھی: امریکی سفیر
👁️ 118 بار دیکھا گیا
عراق پر حملہ امریکا کی سب سے بڑی غلطی تھی: امریکی سفیر
ابوظبی (ویب ڈیسک) سابق امریکی سفیر جان کیری نے کہا ہے کہ عراق پر حملہ امریکا کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں عالمی کتب میلے سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی سفیر جان کیری نے کہا کہ غیرریاستی عناصر کی جانب سے تشدد کی روک تھام دنیا کے لیے ایک چیلنج بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صدی میں ریاستی عناصر کی جانب سے تشدد میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ غیرریاستی عناصر میں تشدد کی نئی لہر دیکھی گئی جس کو کم کرنا ہوگا۔
جان کیری نے کہا کہ امریکا کا عراق کے خلاف جنگ کا آغاز کرنا بہت غلط اقدام تھا، بش کے دور حکومت میں پارلیمنٹ میں جنگ کی منظوری میں میری رضامندی بھی شامل تھی جس پر بے حد افسوس ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں جب اس کے متعلق سوچتا ہوں تو کہ کاش میں ماضی میں جاکر اپنی رائے کو تبدیل کرسکتا۔
سابق امریکی سفیر نے کہا کہ میری 28 سالہ سیاست میں سب سے بڑی غلطی عراق پر حملے کے لیے رضامندی ظاہر کرنا تھا جس پر مجھے ہمیشہ افسوس رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C