عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹ حملے
👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹ حملے
بغداد (ڈیلی اردو) عراقی فوج نے بتایا ہے کہ کل منگل کے روز دارالحکومت بغداد کے انتہائی حساس علاقے گرین زون میں دو راکٹ حملے کیے گئے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
#BREAKING: As a result of the rocket attacks of #IRGC backed #AlNajba movement and Kataib #Hezbollah at #Baghdad's #GreenZone and #TajiCamp, a civilian building was damaged in #Jadriyah district of Baghdad near US Embassy. #BaghdadPost pic.twitter.com/YBYX1WePGt
— The Baghdad Post (@BaghdadPostPlus) March 17, 2020
عراق میں اتحادی فوج کے ترجمان کرنل میلیس بی کاگینس نے ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ عراقی سیکیورٹی حکام بغداد میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے بغداد کے التاجی فوجی اڈے سے کوئی میزائل نہیں داغا گیا۔ اس کے علاوہ امریکی اور اتحادی فوج کی تنصیبات کے قریب کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔
ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن شام میں اپنے فوجیوں کے دفاع کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عراقی وزیراعظم عبدالمہدی کو بتا دیا ہے کہ ہم اپنے فوجیوں کے دفاع کے لیے آخری تک جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عراق میں امریکی فوجیوں اور امریکی تنصیبات پرحملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 248 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8833 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2101 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C