علی رضا عابدی قتل کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
👁️ 146 بار دیکھا گیا
علی رضا عابدی قتل کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماء علی رضا عابدی کے قتل کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایم کیوایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، عدالت نے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر 2 ملزمان ابوبکر اور محمد غزالی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
کیس میں تیسرے نامزد ملزم فاروق کی درخواست ضمانت پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کردیا گیا، جبکہ کیس میں ایک ملزم پہلے سے ہی ضمانت حاصل کرچکا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان پر علی رضا عابدی کے قتل میں سہولت کاری کا الزام ہے، علی رضا عابدی کو 25 دسمبر 2018 میں انکے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C