غزہ میں اسرائیلی فوج کا بریگیڈ کمانڈر ہلاک، دو زخمی
👁️ 51 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا بریگیڈ کمانڈر ہلاک، دو زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں بریگیڈ کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ اتوار کو 401 بریگیڈ کے کمانڈر کرنل احسن دقسا جبالیہ کے علاقے میں اس وقت ہلاک ہوئے جب وہ ٹینک سے باہر نکلے اور دھماکہ ہوا۔
فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے بتایا کہ اس واقعے میں ایک اور بٹالین کمانڈر اور دو اہلکار زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ علاقے کا جائزہ لینے کے لیے باہر نکلے تھے جب دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئے۔
وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایک الگ بیان میں کہا کہ دقسا حماس سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔41 سالہ کرنل احسن دقسا کا تعلق دروز کمیونٹی سے تھا اور انہیں چار ماہ قبل بریگیڈ کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ ایک سال سے جاری غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے سب سے سینیئر کمانڈروں میں سے ایک تھے۔ وہ اسرائیلی فوج کے ان چار اعلی ترین افسران میں شامل تھا جو اس جنگ میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسرائیلی فورسز نے چھ اکتوبر کو جبالیہ اور شمالی غزہ کے دیگر حصوں میں زمینی اور فضائی حملے شروع کیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C