فیصل آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پر غریب شہری سے آٹا لوٹ لیا
👁️ 80 بار دیکھا گیا
فیصل آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پر غریب شہری سے آٹا لوٹ لیا
فیصل آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ملزمان شہری سے آٹے کا تھیلا اسلحے کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی کالونی غلام محمد آباد میں شہری آٹے لے جاتے ہوئے راستے میں لٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مار پیٹ کے بعد ڈاکوں شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے۔
متاثرہ شہری نے مقدمے کی اندراج کے لئے تھانہ غلام محمد آباد میں درخواست دیدی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کے لیے حکومت کو اختیارات دے دیے، صدر پزشکیان کا انکشاف
02/November/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں کل ایک روزہ کرفیو، متعدد اہم راستے بند رہیں گے
02/November/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایران کی امریکہ کو معاہدے کی صورت میں آبنائے دو دن میں بحال کرنے کی پیشکش
02/November/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے، 7 افراد زخمی ہونے کا حوثیوں کا دعویٰ
02/November/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی خبر جھوٹی نکلی، وائرل ویڈیو آرمینیا کی پارلیمنٹ کی لڑائی کی نکلی
02/November/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بنوں : علاقے بکا خیل مارکیٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
02/November/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26424 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15659 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11964 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9323 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7577 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5562 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C